All Manzil Safar Aur Baatein Full
#Manzil_Safar_Aur_Baatein
زرد پتوں کا موسم, میرا پسندیدہ موسم ہے,,, بہت ہی دل کو چہونے والا موسم ہے, یے پتے جداٸی میں جینے کا ہنر بہی سکہاتے ہیں۔
منزل سفر اور باتیں
#Manzil_Safar_Aur_Baatein
#ManzilSafarAurBaatein
#UrduPoetry #UrduLines #UrduNovels
#UrduWorld
#Girlsdp
#GirlsBestdp
محبت کو زنده رکھنے کے لیے, آپ کو ان لوگوں سے دور جانا پڑ سکتا ہے جن سے آپ محبت کرتے ہیں۔
جب میں پڑہتاں ہوں تو مجہے روشنی نظر آتی ہے اور اس روشنی کے پیچہے کتاب میں لکہی ہوٸی کہانی کا تصور
ہمیں درگذر کيا جاٸیگا
جب ہم نہ ہونگے تب ہماری لکہی ہوٸی باتوں کو ڈھونڈ کر پڑها جائيگا۔
حسيب
__________________________________________________
جب دروازے کو دستک دی جاۓ تو دروازا کھول دينا چاہیے ورنہ دروازے پر کھڑا انسان زيادہ دیر نہیں ٹکتا.
مجبور فقير بہی چلا جاتا ہے۔
ھژار دروازے اور بہی ہوتے ہیں کهٹ کہٹانے کو۔۔
Books lovers
Reading lovers video
#manzilsafaraurbaatein
#Manzil_Safar_Aur_Baatein
#Afsane #novels #novelstudy
#Loneliness
#lonelinessthoughts #lonelinesschallenge
#lonelinessquotes
_____________________●_________●__________________
کوشش کریں جہاں رہیں وہاں اچھا کردار ،اچھا اخلاق ،اور خوبصورت یادیں چھوڑ کر جائیں لوگوں کی خدمت کریں - لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں کیونکہ آپ تو چلے جائیں گے - مگر آپ کا کردار ، آپ کا اخلاق اور آپ کی خوبصورت یادیں باقی راہ جائیں گی۔۔۔✍️۔۔۔!!!*
ہر بات کا نچوڑ پچہتاوا ہے۔
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#urdupoetry #urduquotes #urdupoetrylovers #urduadab
#manzilsafaraurbaatein
#Manzil_Safar_Aur_Baatein



Comments
Post a Comment